6 ستمبر، 2015، 1:24 PM

داعش نے اپنے 50 افراد کو خیانت کے الزام میں ہلاک کردیا

داعش نے اپنے 50 افراد کو خیانت کے الزام میں ہلاک کردیا

عراق میں سرگرم سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے اپنے 50 دہشت گردوں کوخیانت کے جرم میں فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق میں سرگرم سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے اپنے 50 دہشت گردوں کوخیانت کے جرم میں فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔

دہشت گرد عراق کے شہر بیجی میں عراقی فوج کا مقابلہ کرنے کے بجائے فرار ہوگئے تھے اور داعش دہشت گرد تنظیم نے انھیں فرار ہونے کے جرم میں فائرنگ کرکے ہلاک کریدا ہے۔

داعش نے صوبہ نینوا کے قبائنی سربراہ شیخ عبدالکریم اللھیبی کو گرفتار کرنے کے بعد ہلاک کریدا ہے شیخ عبدالکریم اللھیبی کو موصل میں ہلاک کیا گیا ہے۔

News ID 1857935

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha